When a property owner passes away, their land and house must be legally transferred to their heirs. This process in Pakistan involves Inheritance mutation of land, succession certificates or Family Registration Certificate, and distribution according to Islamic inheritance law.
جب کوئی زمین یا مکان کا مالک وفات پاتا ہے تو اس کے قانونی وارث (جیسے بیوی، بچے، والدین) اس کی جائیداد کے حقدار ہوتے ہیں۔ لیکن ان کے نام پر زمین منتقل کرنے کے لیے مندرجہ ذیل اہم کاغذات کی ضرورت ہیں:
- ڈیتھ سرٹیفکیٹ حاصل کرنا یونین کونسل سے
- FRC یا Family registration certificate نادرا سے حاصل کریں
- succession certificate یا شجرہ نصب بنوائیں متعلقہ پٹواری سے
- اخبار اشتہار کسی بھی نیشنل اخبار میں
- فرد ملکییت جس پر متوفی کا رقبہ ہو جس کی وراثت مطلوب ہے
What is a Succession Certificate ?
The succession certificate is issued by a civil court to confirm who the legal heirs are. It lists the names and shares of each heir.
وراثتی سرٹیفکیٹ نادرا / سول کورٹ جاری کرتی ہے تاکہ یہ ثابت ہو سکے کہ کون کون وارث ہیں اور کس کا حصہ کتنا ہے۔
What is Inheritance Land Mutation (Intiqal)?
Land mutation is the revenue record entry that transfers ownership to the heirs after death. Once the mutation is approved, the new owners can legally sell, mortgage, or transfer their share.
وراثتی انتقال ریونیو ریکارڈ میں وہ اندراج ہوتا ہے جس کے ذریعے وفات کے بعد قانونی وارثوں کے نام جائیداد درج کی جاتی ہے۔
Steps to Perform Inheritance Land Mutation from Land Record Office
- کوئی بھی ایک وارث اوپر دیے گے تمام کاغذات لے کر اراضی ریکارڈ سنٹر یا حلقہ پٹواری کے پاس جائے
- اپنا انتقال درج کروائیں
وراثتی انتقال کی فیس کا چالان خود آن لائن / بینک میں ادا کریں
(فیس کی معلومات کے لیے fee-calculator استعمال کریں)- فیس جمع کروانے کے بعد مکمل فائل لے کر متعلقہ ADLR یا ریونیو آفیسر کے پاس پیش ہو کر انتقال پاس کروائیں
- انتقال کے پاس ہونے کے بعد پاس شدہ انتقال کی کاپی حاصل کریں
- پاس شدہ انتقال کی کاپی پر تمام وارثان کا نام اور رقبہ کنفرم کر لیں
Islamic Inheritance Rules (Hanafi Fiqh).
Under Hanafi law, inheritance shares are fixed by the Quran and Sunnah. For example: sons get twice the share of daughters, parents have fixed shares, and if there are no children, siblings inherit.
حنفی فقہ کے مطابق وراثت کے حصے قرآن و سنت سے طے ہوتے ہیں۔ بیٹے کو بیٹی کے مقابلے میں دگنا حصہ ملتا ہے، والدین کے حصے مقرر ہوتے ہیں، اور اگر کوئی اولاد نہ ہو تو بھائی بہن وارث ہوتے ہیں۔
How Long Does it Take?
Succession certificate usually takes 3–6 months, and inheritance mutation takes around 15 days to 1 month.
*Need Help?
You can calculate your land mutation taxes and inheritance shares directly on our website . If you still have questions, please use our contact form or WhatsApp to get help.
خلاصہ
پاکستان میں کسی شخص کی وفات کے بعد اس کی جائیداد کے انتقال کے لیے سب سے پہلے وراثتی سرٹیفکیٹ بنوائیں، پھر زمین کا انتقال کروائیں۔ حنفی قانون کے مطابق وارثوں کے حصے مقرر ہیں، اگر آپ کو وراثتی انتقال یا حصے کے حساب میں مدد چاہیے تو آپ ہماری ویب سائٹ پر کیلکولیٹر وراثتی استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر مزید سوالات ہوں تو براہ کرم رابطہ فارم یا واٹس ایپ کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔